Aaho Chot Jae Dekhna


کبوتر پکڑنا یا خریدنا عورت گھر میں لائے جس سے لڑکی پیدا ہو
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے
کھولنا کسی چیز کو کامیابی حاصل ہو پوشیدہ چیزوں سے آگاہ ہو رازداری پائے
کوشک رفیع دیکھنا پارسا کو بلند مرتبہ حاصل ہو اور فاسق زندان کے قابل ہو
گدھے پر سواری کرنا خیروبرکت کا موجب ہے دولت نعمت عزت پائے راحت فرحت ہو