Ullu Udtay Dekhna


دھونا مونہہ آب صاف سے مرتبہ بلند ہو عزت پائے آرام وراحت حاصل ہو دیندار ہو
دینار سرخ پانا دین و دنیا کے کاموں میں قوت حاصل ہو عامل کامل ہو
ڈولی خوشنما خریدنا گھر کے منتظمہ نیک سیرت اور خوش خلق خوش اطوار ہو
ذکر دنیا کا کرنا دنیا کی دولت حاصل کرنے میں کوشاں رہے حرام مال پائے
شامیانہ کے نیچے بیٹھنا تجارت سے نفع اٹھائے یا بادشاہ کے زیر سایہ آرام حاصل ہو
شعلہ بدن پر پڑنا مصیبت میں مبتلا ہو جس میں کوئی ساتھی و مددگار نہ ہو