Bheriya Dekhna


خوشہ بمعہ پودا دیکھنا فارغ البالی کی علامت ہے عیش و آرام پائے
داغ لگا بدن پر دیکھنا اللہ تعالی کی راہ میں خیرات کرے آخرت نیک ہو عذاب سے نجات پائے
درندوں کو ہم کلام دیکھنا بادشاہ یا حاکم ہو قبیلہ کا سردار ہو عزت حاصل کرے
دریا میں نہانا بیماری سے شفا پائے منفعت بے شمار ہو دولت و عزت سے سرشار ہو
دل تنگ ہونا کحج روی اختیار کرے اعمال بد کی طرف مائل ہو
دوات سے لکھنا گناہوں سے نفرت ہو ہدایت پائے