Khwab Main Piyala Dekhna


قندیل بجھی دیکھنا عورت نیک سے مفارقت پائے دولت عزت میں کمی آئے
کاجل لگانا اولاد سے راحت ہو دل کو فرحت ہو زیادتی بصارت ہو
کبوتر اڑانا مال ضائع کرے اگر کبوتر بازی کرے تو عمر ضائع گزار دے
کسان کو تخم ریزی کرتے دیکھنا خیرات و صدقات کرے آخرت کو آرام پائے
کنگھی سر کو کرنا رنج و غم سے نجات پائے اور قرضہ سے خلاصی ملے
کھولنا گانٹھ سخت کو کامیابی کوشش سے حاصل ہو فتح یاب ہو ترقی کا راز ہاتھ آئے