Khwab Main Peep Dekhna


طوفان دیکھنا اہل وعیال کی فکر میں سرگرداں ہو متردو وحیران ہو
عضو اپنے مضبوط دیکھنا خاندان میں اتفاق و اتحاد پیدا ہو ہمدردی ہو
عندلیب دیکھنا خود غلام بنے یا غلام سے راحت پائے رقاصہ سے دل بہلائے
جوتے کے تسمے ٹوٹے دیکھنا عرصہ دراز سفر میں رہے
چاند گود یا گھر میں دیکھنا فرزند سعادت مند پیدا ہو عورت صاحب جمال ملے اگر عورت دیکھے تو شوہر ذی رتبہ اور ذی کمال ملے
چٹھی بادشاہ سے پانا اگر چٹھی کھول کر پڑھے تو خیر و برکت پائے اگر نہ پڑھے تو رنج وغم پائے