Khwab Main Taat Ka labadah Orhna


شامیانہ کے نیچے بیٹھنا تجارت سے نفع اٹھائے یا بادشاہ کے زیر سایہ آرام حاصل ہو
شعلہ بدن پر پڑنا مصیبت میں مبتلا ہو جس میں کوئی ساتھی و مددگار نہ ہو
شکنجہ دیکھنا مصیبت یا بیماری آئے
شہر یارونق پر شور دیکھنا دنیا کے دھندوں بکھیڑوں میں پڑے دین سے گمراہ ہو
صابون سے بیگانے کپڑے دھونا چغلی غیبت اختیار کرے اگر عالم دیکھے تو ہدایت دے فیض عام ہو
صفائی بازار کی کرنا صاحب عالم دیکھے تو اسلام کا چرچا کرے راہبری و ہدایت دے اگر مجہول اور ان پڑھ کرے تو ذلیل اور خوار ہو گدا گری اختیار کرے