Khwab Mein Aatsheen Shola Shehar Main Ya Mohalla Mein Dekhna
:آتشیں شعلہ شہر میں یا محلہ میں دیکھنا
جنگ وجدل اور فتنہ وفساد ہونے کی دلیل ہے
:آتشیں شعلہ شہر میں یا محلہ میں دیکھنا
جنگ وجدل اور فتنہ وفساد ہونے کی دلیل ہے
ناپاک ہونا حرام کاری اور حیرانی پائے عاجز و بے کس ہو
:آلہ دیکھنا .جس قسم کا آلہ اوزار دیکھے اسی خاصیت کے مطابق تعبیر سمجھے
نرسنگھا دیکھنا منافقت اور جھوٹ سے تعبیر ہے
:اخروٹ کا درخت دیکھنا .نخل تمنا برلائے،مسرت ہاتھ آئے
نہر میں نہانا بادشاہ وقت سے عہدہ پائے وزیر سفیر یا امیر ہو
:الو کو جھپٹا مارتے دیکھنا .کسی سے لڑائی جھگڑا ہو یا دشمن سے جنگ ہو