Khwab Mein Aadmi Kaanch Ka Dekhna
:آدمی کانچ کا دیکھنا
.موت آئے اور گھر میں خرابی دیکھے
:آدمی کانچ کا دیکھنا
.موت آئے اور گھر میں خرابی دیکھے
:آنسو بغیرروۓ بہنا .طعنہ زنی میں بد نام ہو، مبتلائے رنج وآلام ہو
نوکر بادشاہ کا ہونا بادشاہ سے ذلت اٹھائے مصیبت میں پڑے
:ابابیل پکڑنا .غموں سے نجات حاصل ہوآرام نصیب ہو
مکتب دیکھنا مشغولی خاطر و اندیشہ کی نشانی ہے مگر انجام نیک اور فائدہ پذیر ہو
:آستانہ بدلتے دیکھنا .پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرے
مشرک یا کافر ہونا بدکاری اور فساد میں مبتلا ہو گمراہ بددیانت و بدنیت ہو