Khwab Mein Aado Zard Dekhna
:آڑو زرد دیکھنا
.بیماری آنے کی علامت ہے
:آڑو زرد دیکھنا
.بیماری آنے کی علامت ہے
مرغ کی کڑک سننا بری خبر سنے یا مصیبت وتکلیف آنے کا اندیشہ ہے
:آ ٹا گندم اڑتا دیکھنا .مال حلال حاصل ہو,کام میں ترقی ہو,غیبسے مدد ملے
مکھیاں دیکھنا حاسدوں سے حسد پائے بخیلوں اور کمینوں سے دکھ اٹھائے
:آستانہ مرمّت کرنا .عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہو، باعث پریشانی ہو
میخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیداہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے
:آم گرتا دیکھنا .بےروزگاری کی دلیل ہے