Khwab Mein Azaar Band Naya Dekhna
:ازار بند نیا دیکھنا
.قوت مردی زیادہ ہو، اگر ازاربند پرانا دیکھے تو نامردی ہو
:ازار بند نیا دیکھنا
.قوت مردی زیادہ ہو، اگر ازاربند پرانا دیکھے تو نامردی ہو
زلزلہ گھر میں دیکھنا اہل خانہ مصیبت میں گرفتار ہوں گناہوں سے توبہ کرے
زندان میں قید دیکھنا کسی آفت میں گرفتار ہو سخت حیران و لاچار ہو
سار حرام زیادہ دیکھنا کافروں اور مفتریوں میں گھر جائے
سبزی خراب دیکھنا نقصان اٹھائے پریشان حال ہو
سرخ لباس دیکھنا عورتوں کا دیکھے تو باعث مسرت و راحت ہے مردوں کے لئے خرابی ہے
سر اپنے ہاتھ سے موڑنا راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو