Khwab Mein Aasman Roshan Dekhna
:آسمان روشن دیکھنا
.کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھے تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہو
:آسمان روشن دیکھنا
.کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھے تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہو
مرغ کی کڑک سننا بری خبر سنے یا مصیبت وتکلیف آنے کا اندیشہ ہے
:آ ٹا گندم اڑتا دیکھنا .مال حلال حاصل ہو,کام میں ترقی ہو,غیبسے مدد ملے
مکھیاں دیکھنا حاسدوں سے حسد پائے بخیلوں اور کمینوں سے دکھ اٹھائے
:آستانہ مرمّت کرنا .عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہو، باعث پریشانی ہو
میخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیداہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے
:آم گرتا دیکھنا .بےروزگاری کی دلیل ہے