Khwab Mein Aag Ki Roshani Main Chalna
:آگ کی روشنی میں چلنا
.دولت ملے عزت حاصل ہونے کا راستہ اختیار کرے
:آگ کی روشنی میں چلنا
.دولت ملے عزت حاصل ہونے کا راستہ اختیار کرے
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
موزہ پہننا پردہ داری اور گھرداری سے تعبیر ہے عورت پائے
:آگ اٹھانا .مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرے
موتیوں کی لڑی دیکھنا حافظ قرآن ہو یا ہنر میں مشہور ہو فرزند نامور پیدا ہو
:آوازجانوروں کی سننا .باعث پریشانی ھے مصیبت پیش آنی ہے
نقصان دیکھنا فکرمند بے چین رہے اور گھبراہٹ پائے