Khwab Mein Aam Kisi Ko Deta Dekhna
:آم کسی کو دیتا دیکھنا
.جس کو دے اس سے فیض حاصل ہو
:آم کسی کو دیتا دیکھنا
.جس کو دے اس سے فیض حاصل ہو
سور کو حملہ آور دیکھنا کسی حاکم یا امیر بدخصلت سے واسطہ پڑے
سرکہ دیکھنا مال حلال پائے مگر شفقت سے ہاتھ آئے
سزا دینا عورتوں کے کام پورے کرے یا گھر کا سردار مقرر ہو
سبزہ میں بیٹھنا بزرگ دین سے فیض حاصل ہو دیندار پارسا ہو
سرسوں دیکھنا رنج وغم کے مترادف ہے مصیبت یا تکلیف آئے
ساگ کے ڈنٹھل دیکھنا فتنہ فساد میں حصہ لے مگر رنج ضرور اٹھائے