Khwab Mein Aankh Apni Hatheli Par Dekhna
:آنکھ اپنی ہتھیلی پر دیکھنا
.مال و دولت حاصل ہو، باعث عشرت ہو، زندگی آرام سے بسر ہو
:آنکھ اپنی ہتھیلی پر دیکھنا
.مال و دولت حاصل ہو، باعث عشرت ہو، زندگی آرام سے بسر ہو
عید کا فطرانہ دینا قید سے خلاصی پائے آزاد ہو اور قرض سے فارغ ہو
غرق مکان ہوتے دیکھنا مشکلات میں پھنسے اگر خود کو سلامت دیکھے تو نجات پائے
عصا ہاتھ میں دیکھنا عزت و توقیر پائے اور قوم کا سردار ہو
طلاق بیوی کو دینا تونگر ہونے کی علامت ہے صحت کی بشارت ہے
ظلمت دیکھنا گمراہی میں پھنسے رنج و غم اٹھائے
طبابت سیکھنا ہدایت و بزرگی حاصل کرنے کی کوشش کرے نیکوں کا ہم جلس ہو