Khwab Mein Ababeel Hath Se Udana
:ابابیل ہاتھ سے اڑانا
.عورت سے مفارقت ہو رنج و ملال اٹھائے
:ابابیل ہاتھ سے اڑانا
.عورت سے مفارقت ہو رنج و ملال اٹھائے
نرگس کا پھول دیکھنا فرزند خوبصورت پیدا ہو یا حسینہ عورت ملے
اخروٹ کڑوا کھانا مال حرام پائے، بیجا خرچ کرے اور نقصان اٹھائے
نہانا گندے پانی سے بیمار ہو مصیبت میں پھنسے تکلیف اور رنج اٹھائے
:الو دیکھنا .گمراہی کی دلیل ہے مصیبت پیش آتے
نردبان دیکھنا بہتری کی علامت ہے ترقی دولت ہو
:انڈے زیادہ دیکھنا .ترقی اولاد کا باعث ہے