Khwab Mein Abrak Dekhna
:ابرک دیکھنا
.تنگد ستی علامت ہے ،باعث فکر والم ہے
:ابرک دیکھنا
.تنگد ستی علامت ہے ،باعث فکر والم ہے
کنجشک کا گوشت کھانا ترقی دولت و مال کی نشانی ہے مرض سے صحت ہوجاتی ہے
گدھ پر سفر کرنا طویل سفر پر جائے اگر گدھ کے پنجوں سے زمین پر گرتے دیکھے تو تنزل ہو ذلت و خواری پائے
کھجور سے پھل توڑنا کسی بڑے گھرانے سے یا حاکم امیر رائیس سے فائدہ حاصل ہو
کدال یا ہتھوڑا دیکھنا خادم یا نوکر وفادار سے تعبیر ہے
کلہاڑی ٹوٹنا یا گم جانا مددگار رفیق دوست سے جدائی ہو
:پانی گدلا پینا .بیمار ہونے کی علامت ہے باعث پشیمانی ہے