Khwab Mein Azan Masjid Mein Kehna
:اذان مسجد میں کہنا
.مال بے حساب ملے،انجام بخیر ہو، حج وزیارت نصیب ہو
:اذان مسجد میں کہنا
.مال بے حساب ملے،انجام بخیر ہو، حج وزیارت نصیب ہو
:توبرہ گم جاتے دیکھنا .تنگی رزق ہو افلاس و مصیبت دیکھے
دیوار دیکھنا باعث فرحت و قدر بلندی ہے عزت وبزرگی پائے
چھاؤں درخت کی دیکھنا فتنہ وفساد کی دلیل ہے اگر درخت سبز کی چھاؤں ہو تو نہایت اچھی ہے
قیامت قائم ہونا بادشاہ ظالم ہو یا قحط پڑ جائے توبہ استغفار کرے نجات ہو
سنگی لگانا کسی امانت کو ادا کرے امین ہو
:پنیر خشک دیکھنا .سفر درپیش ہو،تجارت میں نفع پائے مگر کم حاصل ہو