Khwab Mein Azan Pahaar Par Kehna
:اذان پہاڑپرکہنا
.کسی مصیبت میں گرفتار ہوکر رہائی پائے، مرتبہ بلند ہو
:اذان پہاڑپرکہنا
.کسی مصیبت میں گرفتار ہوکر رہائی پائے، مرتبہ بلند ہو
میخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیداہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے
سورج گرہن دیکھنا باعث خشومت ہے ذلالت کا باعث ہے مصیبت و سکھ اٹھائے
:امرود درخت سے توڑنا .لڑکی پیدا ہو مال وزر زیادہ ہاتھ آئے
:پاجامہ دیکھنا یا لینا .اگر نیا ہو,تو نوکررکھے یا غلام خریدنا یا کنیز یا لونڈی پاۓ یا نکاح کرے
دہلیز خوبصورت دیکھنا عورت پاکیزہ ملے حسن و جمال سے مسرور ہو آرام وراحت پائے
:بوسہ عورت کا لینا .مال و متال اور منافع روزگار کثیر ہو صاحب تدبیر ہو