Khwab Mein Ashrafi Milte Dekhna
:اشرفی ملتے دیکھنا
.فرزند نیک طالع ہو یا مال و دولت بڑھے، نفع کثیرہو
:اشرفی ملتے دیکھنا
.فرزند نیک طالع ہو یا مال و دولت بڑھے، نفع کثیرہو
میخ بنانا یا خریدنا کاروبار کی تلاش کرے اگر اکھاڑتے دیکھے تو ناکام رہے
دوشالہ خیرات کرنا بزرگ دین ہو سخاوت اختیار کرے نیک نام ہو
لڑائی میں مغلوب ہونا بیماری یا مصیبت میں گرفتار ہو دل آزاری ہو
مچھلی دیکھنا دولت پائے اگر زیادہ دیکھے یا خریدےتو کثرت سے مال حاصل کرے
مردوں کی جماعت دیکھنا گمراہی اور بدعت کی نشانی ہے ہلاکت و نکبت پائے
قد اپنا چھوٹا دیکھنا تنگی رزق ہوجائے مغموم و بے چین رہے