Khwab Mein Abro Sfaid Dekhna
:ابرو سفید دیکھنا
.بزرگ دین ہو،علم وعرفان ملے لیکن دولت کی کمی کا باعث ہو
:ابرو سفید دیکھنا
.بزرگ دین ہو،علم وعرفان ملے لیکن دولت کی کمی کا باعث ہو
:انگور کی بیل سوکھی دیکھنا .تکلیف اور پریشانی اٹھائے،رنج و بلا میں گرفتار ہو
زخم بھرتا دیکھنا غم واندیشہ سے نجات پائے تکلیف دور ہو
عمرہ کرنا دین و دنیا کی بہتری کا سبب بنے بزرگی پائے
گھوڑا دوڑانا مراد حاصل ہو علم میں کامل ہو سردار قوم ہو یا وزیر مشیر سلطنت ہو
سورۃ آل عمران پڑھنا قرض سے خلاصی پائے لوگوں میں عزت و بزرگی حاصل ہو
رس میٹھا پینا مال و نعمت حاصل ہو باعث فرحت ہو فرزند پیدا ہو