Khwab Mein Baat Arabi Main Karna
:بات عربی میں کرنا
.دیندار ہو،علم دین حاصل کرے دین اسلام سے محبت کرے
:بات عربی میں کرنا
.دیندار ہو،علم دین حاصل کرے دین اسلام سے محبت کرے
صمغ عربی گوند سے کچھ جوڑنا اپنے روپے میں کسی کا روپیہ جذب کرے سٹہ بازی کرے معمہ پائے
:بھنا ہوا گوشت دیکھنا .نعمت و برکت پائے اور خوشی نصیب ہو
صحبت مردے سے کرتے دیکھنا اگر مجہول ہو تو بدنامی ہو دکھ اٹھائے باعث رنج و ملال ہے
شہر یارونق پر شور دیکھنا دنیا کے دھندوں بکھیڑوں میں پڑے دین سے گمراہ ہو
شیطان پر فریفتہ ہونا مال و دولت سے تباہی ہو عورت سے بد خواہی ہو
شکرا سے شکار کھیلنا مکاری سے روپیہ کمائے جوئے باز ہو تماش بینی میں مصروف رہے