Khwab Mein Badam Dekhna
:بادام دیکھنا
.ترقی وا دولت کی دلیل ہے امید عہدہ جلیل ہے
:بادام دیکھنا
.ترقی وا دولت کی دلیل ہے امید عہدہ جلیل ہے
زنگار اتارنا مال حرام پائے یا دولت کو حرام کاموں میں صرف کرے
ساق صاف دیکھنا عورت خوبصورت پائے مال طیب ملے آرام وراحت ہو
زمرد دیکھنا فرزند پیداہو یا بھائی کو ہم خیال پائے دولت اور نعمت حاصل ہو
زندان شکستہ دیکھنا مصیبتوں سے نجات پائے رنج وغم کافور ہو
زخم سے خون بہنا صادق القول راست باز ہو اگر زخم سے خون نہ نکلے تو جھوٹ بولے
ریچھ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلدی رہائی پائے