Khwab Mein Bazu Band Sone Ka Dekhna
:بازو بند سونے کا دیکھنا
.مرد دیکھے یا پہنے تو رنج و غم اٹھائے عورت کے لیے فائدہ مند ہے
:بازو بند سونے کا دیکھنا
.مرد دیکھے یا پہنے تو رنج و غم اٹھائے عورت کے لیے فائدہ مند ہے
خواص سورۃ القصص بیمار کو تین روز تک اس سورۃ کا پانی پر دم کر کے پلائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی بالخصوص جذام دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے
درخت شفتالو کا دیکھنا جوانمردی و شجاعت سے مال کثیر پائے مگر شباب میں ہلاک ہو جائے
خواص سورۃ ممتحنہ جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو اس کے لئے سورہ ممتحنہ 5 بار پڑھی جائے انشاء اللہ اس کا نکاح کسی نیک مرد سے ہو جائے گا
دریا میں تیرنا بادشاہ پر غالب آئے مشکل حل ہو ظفر و فتح یابی ہو
خواص سورۃ واللیل بچہ کے پیدا ہوتے ہی اس کا تعویذ بنا کر بچے کو پہنا دو تو بچہ ہر قسم کے کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رہے گا جاڑا بخار والے کو اس کا تعویذ بڑا نفع بخش ہے
دق سے خلاصی پانا باعث نجات ہے قرض سے آزاد ہو مصیبت و رنج فرار ہو