Khwab Mein But Poojana
:بت پوجنا
.مجرم یا مشرک ہو،دین میں فساد پیدا کرے بد نام ہو
:بت پوجنا
.مجرم یا مشرک ہو،دین میں فساد پیدا کرے بد نام ہو
شریک ہونا ہمدرد قوم ہو مساکین کی دلجوئی کرے
شبیہہ دیکھنا ایسے شخص کی خواہش ہو جس کے ملنے سے شبہ ہو دوست پائے
شگوفہ سونگھنا مشہور عام ہو نیک نام ہو دل کی مراد پوری ہو
شامیانہ کے نیچے بیٹھنا تجارت سے نفع اٹھائے یا بادشاہ کے زیر سایہ آرام حاصل ہو
شعلہ بدن پر پڑنا مصیبت میں مبتلا ہو جس میں کوئی ساتھی و مددگار نہ ہو
سینگ کاٹتے دیکھنا تجارت میں فائدہ حاصل ہو دولت عزت وبزرگی پائے