Khwab Mein Jae Namaz Kisi Ko dete Dekhna
جائے نماز کسی کو دیتے دیکھنا
لوگوں کو خدا کی طرف بلائے یعنی تلقین وعظ و نصیحت کرے
جائے نماز کسی کو دیتے دیکھنا
لوگوں کو خدا کی طرف بلائے یعنی تلقین وعظ و نصیحت کرے
گدکا یا کنکا کھیلنا ترقی قوت حصول مقصد جوہرداری پائے بہادر دلاور ہو
گڑھا کھودنا حیلہ و مکروفریب سے مال حاصل کرے
گوندھنا آٹا گندم کا درستی دین سے تعبیر ہے تجارت میں کاروبار میں نفع حاصل ہو
گھوڑے پر سوار ہونا دولت بے اندازہ پائے اور خوبی و خویش رفتاری سے حکومت چلانا مراد ہے
گوئے چوگان ہاکی کھیلنا عورت فربہ سے مال پائے اگربیمار ہو تو شفا پائے طلب جگہ کرے
لحاف نیا لینا کنواری لڑکی سے شادی ہو اگر لحاف صاف ستھرا ہے تو پاکیزہ ملے