Khwab Mein Julaha Kapra Bunte Dekhna
جولاہا کپڑا بنتے دیکھنا
دنگا و فساد کرنے کا موجب ہے غم و اندوہ میں پڑے
جولاہا کپڑا بنتے دیکھنا
دنگا و فساد کرنے کا موجب ہے غم و اندوہ میں پڑے
ڈرنا سانپ بچھو سے دشمن سے نقصان پہنچنے کا احتمال ہے
دھوتی دھونا عورت کو ہدایت دے ہم خیال کرنے کی کوشش کرے
دیوار گراتے دیکھنا گمراہ ہو بے دین ہو اگر ان پڑھ دیکھے تو بےعزت ہو
دوزخ میں پابزنجیر دیکھنا غضب الٰہی میں مبتلا ہو غم و اندوہ اور صدمہ عظیم پائے
:تکلا ٹوٹا ہوا دیکھنا .لڑکی یا بہن فوت ہونے کی دلیل ہے
درود شریف پڑھنا دین میں ترقی ہو دلی مقاصد پورے ہوں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہو دین و دنیا کی دولت ملے نعمتیں پائے