Khwab Mein Jawahrat Farokht Krna
جواہرات فروخت کرنا
لوگوں کو علم سکھائے معلم و اتالیق بے بدل ہو سخاوت کمال کرے
جواہرات فروخت کرنا
لوگوں کو علم سکھائے معلم و اتالیق بے بدل ہو سخاوت کمال کرے
جن سے کچھ لینا مکرو فریب سے دولت پیدا کرے
سورۃ انفطار پڑھنا دل میں خوف خدا پیدا ہو نیک کاموں مشغول ہو
جوتا سیاہ خریدنا عورت مالدار ملے مگر سخت مزاج ہو
:پیالہ میں پانی پینا .کنیز کے ساتھ محبت کرے یا منکوحہ سے مجامعت کرے
جھومر پہننا اگر کنواری دیکھے تو عنقریب شادی ہو جائے اور اگر شادی شدہ عورت دیکھے تو خاوند کی نظروں میں عزت و مرتبہ پائے
حضرت یعقوبؑ کو دیکھنا غم اولاد میں مبتلا ہو بعد میں مسرت سے تبدیل ہو