Khwab Mein Chamrah Surkh Dekhna
چمڑا سرخ دیکھنا
راز افشا ہو اور مال و زر میں نقصان پائے
چمڑا سرخ دیکھنا
راز افشا ہو اور مال و زر میں نقصان پائے
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
زینہ پر چڑھنا عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
زکام ہونا رنجیدہ پر ملال ہو مگر بعد میں خوشحال ہو