Khwab Mein Daag Lga Bedn Pr Dekhna
داغ لگا بدن پر دیکھنا
اللہ تعالی کی راہ میں خیرات کرے آخرت نیک ہو عذاب سے نجات پائے
داغ لگا بدن پر دیکھنا
اللہ تعالی کی راہ میں خیرات کرے آخرت نیک ہو عذاب سے نجات پائے
شطرنج کھیلنا کسی پرتہمت یا بہتان لگائے یعنی جھوٹ باندھے
سیسہ دیکھنا کمینہ خصلت ہو بیہودہ گوئی سے مال جمع کرے
سیاہ بال سفید دیکھنا فرزند سعید پیدا ہو با توقیر ہو اور بزرگی پائے
سوراخ پتھر میں دیکھنا دین اسلام میں مستقل رہنے کی دلیل ہے
سرمہ فروشی کرنا رہبری کرے یعنی لوگوں کو ہدایت دے
سفر سمندری جہاز پر کرنا کاروبار وسیع پیمانہ پر شروع کرے مگر بہت جدوجہد سے کامیاب ہو