Khwab Mein Dekhtar Paida Hote Dekhna
دختر پیدا ہوتے دیکھنا
مرد دیکھے تو مال و دولت پائے اگر عورت دیکھے تو اولاد پیدا ہوئے
دختر پیدا ہوتے دیکھنا
مرد دیکھے تو مال و دولت پائے اگر عورت دیکھے تو اولاد پیدا ہوئے
سورۃ انشقاق پڑھنا روز محشر پر سش اعمال سے سرخروئی حاصل ہو
جوتا سرخ دیکھنا عورت عیاش ملے اور آزاد طبع ہو
:پتیلہ نیا گھر لانا دیکھنا .اپنی بیوی سے جدائی ہونے کا باعث ہے
جھومر اتارنا خاوند سے مفارقت ہوجائے یا پریشانی اٹھائے
حضرت شعیبؑ کو دیکھنا دشمن سے مغلوب ہو بعد میں فتح پائے راحت ہاتھ آئے
چٹائی خریدنا نکاح کرے زیب و زینت سے گھر آراستہ ہو