Khwab Mein Dranti Se Katte Dekhna
درانتی سے کاٹتے دیکھنا
اگر سنہری چیز کاٹتا دیکھے تو مال و نعمت حاصل ہو
درانتی سے کاٹتے دیکھنا
اگر سنہری چیز کاٹتا دیکھے تو مال و نعمت حاصل ہو
:پھول مرجھایا دیکھنا .فرزند یا کسی عزیز کی موت واقع ہو دُکھ و تکلیف پائے
جوئے آب دیکھنا نیکی اور سچائی سے تعبیر ہے دنیا کی دولت ملے تونگر ہو
سورۃ الحدید پڑھنا اسلام کا خادم بننے کی نشانی ہے اور عزت پائے
چاند گرہن لگتے دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو اور جان و مال کے نقصان کی علامت ہے
سورۃ الفجر پڑھنا نیک اعمال سر انجام دے دنیا میں شہرت حاصل کرے