Khwab Mein Dum Apne Teyen Dekhna
دم اپنے تئیں دیکھنا
قوم و قبیلہ کا سردار ہو اور عزت حاصل کرے
دم اپنے تئیں دیکھنا
قوم و قبیلہ کا سردار ہو اور عزت حاصل کرے
سورۃ الماعون پڑھنا دشمن پر فتح پائے عزت حاصل ہو دین میں کامل ہو
جھنڈا سیاہ دیکھنا حکومت سرداری عزت چاہ وحشمت پائے
حضرت حواؑ کو دیکھنا مال ودولت پائے عمر دراز ہو دولت و رزق میں ترقی ہو
چاول دہی کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
:پھٹکری چمکتے دیکھنا .کشائش رزق کا باعث ہے اور عزت پائے
چڑیا کی آواز سننا خدا تعالیٰ کی حمد و تسبیح کرنے سے تعبیر ہے اور دل مطمئن ہو جائے