Khwab Mein Dum Kutte Ki Dekhna
دم کتے کی دیکھنا
عورت وفادار ملے شہوت زیادہ ہو قوت مردی میں اضافہ ہو
دم کتے کی دیکھنا
عورت وفادار ملے شہوت زیادہ ہو قوت مردی میں اضافہ ہو
سورۃ القدر پڑھنا انجام نیک ہو کار خیر سے ثواب عظیم حاصل کرے
جھاگ دیکھنا مال کثیر اور نعمت غیر مترقبہ حاصل ہو
:پروانہ کو مارتے دیکھنا .فرزند کے فوت ہونے کی علامت ہے
چاندی کھوئی دیکھنا تخفیف مال ہو اور دولت کا ملال ہو
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو دیکھنا عادل اور منصف ہو دنیا میں بھلائی پھیلائے بہادری میں نام پیدا کرے کسی کے ہاتھ سے موت ہو یا اولیاء اللہ میں شمار ہو
چراغدان مٹی کا دیکھنا اسلام کا خادم ہودیندار پرہیزگار و متقی ہو