Khwab Mein Dwat Dekhna Ya Pana
دوات دیکھنا یا پانا
خاندان سے جھگڑا ہو مال عورت سے ملے یا بیوی حاملہ ھو
دوات دیکھنا یا پانا
خاندان سے جھگڑا ہو مال عورت سے ملے یا بیوی حاملہ ھو
:بازو بند ٹوٹ جانا دایاں ٹوٹے تو بھائی کی موت ہونے کا باعث ہو اور اگر بایاں ٹوٹے تو بہن یاعزیز یا کسی دوست کی موت واقع ہو
ہرن کا گوشت کھانا دولت عزت بزرگی ہنرمندی شہرت و آرام پائے
:بالوں سے گنجا سر دیکھنا .مال وزر جمع کرے عقلمند و دانا ہو،عزت پائے
سورۃ الانفال پڑھنا دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے اپنوں سے فائدہ ہو
بطخ سفید دیکھنا مالدار عورت ملے عمر خوشی سے بسر ہو
سورۃ حم السجدہ پڑھنا دل وجان سے دین پر فریفتہ ہو نیک نام اور بزرگی حاصل کرے