Khwab Mein Dewana Apne Teyen Dekhna
دیوانہ اپنے تئیں دیکھنا
دولت و زر پیدا کرے متمول و باعزت ہو
دیوانہ اپنے تئیں دیکھنا
دولت و زر پیدا کرے متمول و باعزت ہو
ڈھیر غلہ کا دیکھنا عورت گھر لائے کنجوس شخص کا ہم نشین ہو
ذبح لڑکے اپنے کو کرنا اگر اسلام کے لئے ذبح کرے تو سعادت دارین حاصل ہو نیک اور بزرگ بنے حج کرے رحمت الہی نازل ہونعمت بے اندازہ پائے
ڈاکو کو ہلاک کرنا تمام تکالیف دور ہو جائیں راحت و آرامپائے