Khwab Mein Dewar Banana
دیوار بنانا
لوگوں کو تعلیم دے معلم و اتالیق کا عہدہ پائے
دیوار بنانا
لوگوں کو تعلیم دے معلم و اتالیق کا عہدہ پائے
سورۃ الاعلی پڑھنا ذکر خدائے تعالیٰ میں مشغول رہے
جولاہا کپڑا بنتے دیکھنا دنگا و فساد کرنے کا موجب ہے غم و اندوہ میں پڑے
سورۃ بنی اسرائیل پڑھنا دنیا میں عزت حاصل کرے نیک نام ہو
:بخشش میں بری چیز دینا .فتنہ و فساد میں مبتلا ہو رنج و غم اٹھائے
ہل چلانا کامیابی کی دلیل ہے رزق حلال وپاکیزہ ملے
بلبل پکڑنا خوش خلق ہر دلعزیز اور بزرگی کی دلیل ہے، آرام وراحت پائے