Khwab Mein Daku Ko Halak Krna
ڈاکو کو ہلاک کرنا
تمام تکالیف دور ہو جائیں راحت و آرامپائے
ڈاکو کو ہلاک کرنا
تمام تکالیف دور ہو جائیں راحت و آرامپائے
گور کشادہ صاف دیکھنا نیک آخرت ہو صالح وبزرگ ہو یا مکان بنائے آرام پائے
گانا سازوں کے ساتھ رنج وغم میں مبتلا ہوبے وجہ فکر و اندیشہ میں پڑے
کودنا بلندی سے اگر پستی سے کودے تو ذلت و خواری اٹھائے
کیسر خریدنا مشہور و معروف ہواگر لباس پر کیسر لگا دیکھے تو بیمار ہو
کشتی دیکھنا تنگی مال اور پریشان حال ہو تکلیف کمال ہو
کچھوا پاک جگہ دیکھنا علم حاصل کرے ہر فن میں کامل ہو یعنی ہر فن مولا ہو