Khwab Mein Debiya Dekhna
ڈبیا دیکھنا
دل کی حقیقت سے تعبیر ہے اگر ڈبیہ کھلی دیکھے تو راز آشکار ہو
ڈبیا دیکھنا
دل کی حقیقت سے تعبیر ہے اگر ڈبیہ کھلی دیکھے تو راز آشکار ہو
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے
عیسائی بادشاہ دیکھنا دنیا میں امن قائم ہو مگر دین خراب ہوجائے
عشق لگنا مجنون و پاگل ہو حرص و ہوا میں عقل فراموش ہو
عطار دیکھنا لوگوں پر احسان کرے مشہور ہو مدح خواں ہو
طمانچہ مارنا نفع پہنچائے طمانچہ کھانے والا شاد و آباد ہو رنج دور ہو
ظالم کو ہلاک کرنا قحط سالی دور ہو نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو