Khwab Mein Zikar Draaz Dekhna
ذکر دراز دیکھنا
اولاد کثیر پیدا ہو شہوت رہے عورت سے ہم صحبت ہو
ذکر دراز دیکھنا
اولاد کثیر پیدا ہو شہوت رہے عورت سے ہم صحبت ہو
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
ڈیوڑھی دیکھنا حصول مقصد کی نشانی ہیں راحت ہاتھ آئے
راہ فراخ دیکھنا راحت و آرام پائے حصول بزرگی ہو دولت مند پرھیزگار بے فکر ہو
رائی دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
رگ چیرنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے
روزینہ مقرر ہوتا دیکھنا ملازمت اور کاروبار پائے آرام و آسائش کا سبب ہے