Khwab Mein Andheri Raat Mein Chalna
رات تاریک میں چلنا
اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہو سرخروئی پائے بزرگی حاصل ہو
رات تاریک میں چلنا
اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہو سرخروئی پائے بزرگی حاصل ہو
زرشک دیکھنا رنج و غم اور دنگا وفساد میں مبتلا ہو
ریتی ٹوٹنا یا گم ہونا کسی کام کو پورا کرنے کا باعث ہے دلی مقصد پورا ہو
رفو کرنا عزیز و اقارب سے جھگڑا یا لڑائی ہو جائے
روح کو نیک صورت دیکھنا فرزند نیک سیرت پیدا ہونے کی بشارت ہے
رانی کو زور سے ہستے دیکھنا اگر قہقہہ سے لوٹ پوٹ ہوتی دیکھے تو بےعزت و غریب و ذلیل و خوار ہو
ڈبیا دیکھنا دل کی حقیقت سے تعبیر ہے اگر ڈبیہ کھلی دیکھے تو راز آشکار ہو