Khwab Mein Rani Ko Khesta Haal Dekhna
رانی کو خستہ حال دیکھنا
غربت و ہلاکت میں گرفتار ہو مصیبت کا شکار ہو
رانی کو خستہ حال دیکھنا
غربت و ہلاکت میں گرفتار ہو مصیبت کا شکار ہو
ریح پادنا بیمار ہو تو صحت پائے رنج و غم سے آزاد ہو
رسہ دیکھنا عہدوپیمان پورا کرے دیندار امانتدار ہو دلی مراد بر آئے
روٹی پکانا یا خریدنا خیرو برکت اور ترقی رزق و دولت کا باعث ہے
راجہ خندہ رو دیکھنا رعایا خوشحال ہو آرام پائے آسائش ہوجائے
رسی کچی بٹنا یا خریدنا بےوفا و بد عہد ہونے کا موجب ہے بد نام و ذلیل ہو
ذائقہ تلخ چکھنا تنگی رزق ہو کاروبار بند ہوجائے تکلیف اٹھائے