Khwab Mein Rasta Terah Dekhna
راستہ ٹیڑھا دیکھنا
بے دین و گمراہ ہو عاقبت فنا ہو
راستہ ٹیڑھا دیکھنا
بے دین و گمراہ ہو عاقبت فنا ہو
ڈھنڈورہ شہر میں دیکھنا اگر بادشاہ کی طرف سے ہو تو نیا بادشاہ تخت نشین ہو رعایا آرام پائے
ذکروفرج ساتھ دیکھنا غم واندیشہ برطرف ہو جائے مگر شاہی بیگم سے راحت پائے
ڈرنا خدا تعالیٰ سے متقی و پرہیزگار ہو عاقبت با ایمان ہو شیطان پریشان ہو
دھوتی نچوڑنا عورت کو مارے یا جھگڑا ہو جائے یا قرض سے نجات پائے
دیوار گھر کے شکستہ دیکھنا گھر کے مالک یا مالکہ کے فوت ہونے کی علامت ہے
دوزخ سے خلاصی پانا غموں سے نجات حاصل ہو غربت سے چھٹکارا پائے راحت ہو