Khwab Mein Baeye Raan Mazboot Dekhna
ران بائیں مضبوط دیکھنا
بیوی کے متعلقین سے امداد پائے
ران بائیں مضبوط دیکھنا
بیوی کے متعلقین سے امداد پائے
شعلہ زمین سے اٹھتے دیکھنا اہل زمین فتنہ و فساد سے تنگ ہوں رنج و بلا میں پڑیں
سیم کا پھل دیکھنا ترقی رزق اور دولت ہو آرام وراحت پائے
سمندر دیکھنا بہت بڑے شہنشاہ سے مترادف ہےکہ اس کا نزدیکی ہو
سوسن کے پھول دیکھنا باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
سریر پر بیٹھنا سفر کی علامت ہے انجام میں راحت ہے
سائبان نیا لگتا دیکھنا نیا بادشاہ تخت نشین ہونے کی علامت ہے