Khwab Mein Baeye Raan Kamzor Dekhna
ران بائیں کمزور دیکھنا
عورت کے قبیلہ کو منتشر پائے اگر ٹوٹی دیکھے تو میل ملاپ بند ہو
ران بائیں کمزور دیکھنا
عورت کے قبیلہ کو منتشر پائے اگر ٹوٹی دیکھے تو میل ملاپ بند ہو
:تکلا ٹوٹا ہوا دیکھنا .لڑکی یا بہن فوت ہونے کی دلیل ہے
درویش دیکھنا دیندار ہو کوئی انعام اللہ تعالی سے پائے مسرور ہو
:تول پورا تولتے دیکھنا .نیک نیت اور راست باز ہو حکومت و انصاف کرے
دریا کا پانی تلخ دیکھنا بادشاہ کے ظالم ہونے کا باعث ہے رعایا پریشان و بے آرام ہو
:تاریکی گھٹتے دیکھنا .گمراہی سے ہدایت پائے بیماری سے شفا پائے
داغ لگا بدن پر دیکھنا اللہ تعالی کی راہ میں خیرات کرے آخرت نیک ہو عذاب سے نجات پائے