Khwab Mein Pheka Ya Tursh Rus Pena
رس پھیکا یا ترش پینا
مال میں نقصان ہو حیران و سرگردان ہو
رس پھیکا یا ترش پینا
مال میں نقصان ہو حیران و سرگردان ہو
دیوار گھر کے شکستہ دیکھنا گھر کے مالک یا مالکہ کے فوت ہونے کی علامت ہے
دوزخ سے خلاصی پانا غموں سے نجات حاصل ہو غربت سے چھٹکارا پائے راحت ہو
:تکلا ٹوٹا ہوا دیکھنا .لڑکی یا بہن فوت ہونے کی دلیل ہے
درویش دیکھنا دیندار ہو کوئی انعام اللہ تعالی سے پائے مسرور ہو
:تول پورا تولتے دیکھنا .نیک نیت اور راست باز ہو حکومت و انصاف کرے
دریا کا پانی تلخ دیکھنا بادشاہ کے ظالم ہونے کا باعث ہے رعایا پریشان و بے آرام ہو