Khwab Mein Surkh Rang Ka Kapra Pehanna
رنگ سرخ کا کپڑا پہننا
مرد پہنے تو رنجیدہ پر ملال ہو عورت پہنے تو خوشی حاصل ہو
رنگ سرخ کا کپڑا پہننا
مرد پہنے تو رنجیدہ پر ملال ہو عورت پہنے تو خوشی حاصل ہو
لحاف نیا لینا کنواری لڑکی سے شادی ہو اگر لحاف صاف ستھرا ہے تو پاکیزہ ملے
گھر کو منقش کرنا جنگ وخصومت میں مبتلا ہو حسرت ہو عورت صاحب جمال ملے پوشیدہ وصال ہو
گرد آلود چہرہ دیکھنا رنج و الم پہنچے تکلیف سے پریشان ہو
گنبد میں بیٹھنا عالی وقار ہو قدر و منزلت پائے یا عورت عزیز مشفقہ پائے
کیل لگانا اپنے ارادے میں پختگی پائے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے
کنگھی داڑھی کو کرنا مال زکوٰۃ نکالے صدقہ خیرات دے عزت وبزرگی پائے