Khwab Mein Safaid Rang Ka Kapra Pehanna
رنگ سفید کا کپڑا پہننا
مرد و عورت دونوں کے لیے دین و دنیا کی بہتری کا سبب ہے
رنگ سفید کا کپڑا پہننا
مرد و عورت دونوں کے لیے دین و دنیا کی بہتری کا سبب ہے
قاضی دیکھنا عدل وانصاف پائے راحت حاصل ہو
غلاف دیکھنا عورت سے تعبیر ہے اگر نیا دیکھے تو کنواری عورت ملے
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے
عیسائی بادشاہ دیکھنا دنیا میں امن قائم ہو مگر دین خراب ہوجائے
عشق لگنا مجنون و پاگل ہو حرص و ہوا میں عقل فراموش ہو
عطار دیکھنا لوگوں پر احسان کرے مشہور ہو مدح خواں ہو