Khwab Mein Khaki Rung Ka Kapra Pehanna
رنگ خاکی کا کپڑا پہننا
مرد پہنے تو عزت و دولت پائے عورت پہنے تو ذلیل و خوار ہو آوارہ ہو
رنگ خاکی کا کپڑا پہننا
مرد پہنے تو عزت و دولت پائے عورت پہنے تو ذلیل و خوار ہو آوارہ ہو
:آنبوس گھر دیکھنا .لیکن بخیل ہوگا
مور ناچتے دیکھنا حصول دولت جاہ ومرتبہ ہو اگر مور بولتے دیکھے تو مصیبت آئے
دلدل دیکھنا مصیبت کا پیش خیمہ ہے کوئی آفت سامنے آئے
محراب منقش دیکھنا علم و فاضل فرزند پیداہو جس کا شہرہ جہان میں ہو
سورۃ القارعتہ پڑھنا لوگوں میں قدرومنزلت اور بزرگی حاصل ہو
مسجد میں نماز پڑھنا سعادت دارین حاصل ہو دل مسرور ہو دولت دین دنیا پائے