Khwab Mein Rewani Mein Phansna
روانی میں پھنسنا
مشکلات میں پھنسے یا مظالم میں سخت گرفتار ہو فتنہ کا شکار ہو
روانی میں پھنسنا
مشکلات میں پھنسے یا مظالم میں سخت گرفتار ہو فتنہ کا شکار ہو
چوہا دیکھنا یا پکڑنا منافق عورت سے نکاح ہو جو ظاہر میں نیک اور باطن میں بد ہو
الْواحِدُ اکیلا خاصیت دنیا سے قطع تعلقی کے لیے اگر ہزار بار پڑھے تو دنیا کا تعلق اس کے قلب سے زائل ہو جائے گا
چونٹیاں جنگل میں دیکھنا مسافرت پیش آئے اور فکر و اندیشہ اٹھائے
الصَّبُورُ صبر کرنے والا خاصیت حفظ از تکالیف کے لیے آفتاب طلوع ہونے سے پہلے سو بار پڑھا کرے تو کوئی تکلیف نہ پہنچے گی اور کتابوں میں اور بھی بے شمار خواص مذکور ہیں مگر اخلاق و اعتقاد کے ساتھ اتنا بھی کافی ہے
چاقو کھلا دیکھنا دشمن ہو بے فکر ہو آرام پائے
:پلنگ دیکھنا .یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو