Khwab Mein Ramadan Ka Mahina Dekhna
رمضان کا مہینہ دیکھنا
تنگی رزق کا باعث ہے مگر شاکر صابر رہے عزت وبزرگی پائے
رمضان کا مہینہ دیکھنا
تنگی رزق کا باعث ہے مگر شاکر صابر رہے عزت وبزرگی پائے
کدال یا ہتھوڑا دیکھنا خادم یا نوکر وفادار سے تعبیر ہے
کلہاڑی ٹوٹنا یا گم جانا مددگار رفیق دوست سے جدائی ہو
:پانی گدلا پینا .بیمار ہونے کی علامت ہے باعث پشیمانی ہے
قیف دیکھنا نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
کاہو شیریں کھانا فرحت پائے اگر تلخ کاہو کھائے تو مصیبت پائے
قلیہ پلاؤ با آب پکانا منفعت ہو بے پونجی لگائے دولت کمائے ترقی پائے